اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ذکا اشرف کی قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات، کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی

21 Aug 2023
21 Aug 2023

(ویب ڈیسک) چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کی قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات ، افغانستان کے خلاف پہلے میچ سے قبل قومی ٹیم سے خطاب کیا۔

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے کہا کہ بابراعظم کی قیادت میں پاکستان کرکٹ ٹیم اچھا پرفارم کر رہی ہے، ہمارے پاس ورلڈ کلاس باؤلرز اور بیٹرز ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمارا کمبی نیشن اچھا ہے کوئی وجہ نہیں کہ ہم ٹرافی نہ جیتیں، دنیا بھر کے سابق کرکٹرز پاکستان ٹیم کو مضبوط قرار دے رہے ہیں جس فارم میں پاکستان ٹیم ہے وہ

 

کسی کو بھی ہرا سکتی ہے، سابق کرکٹرز کے خیال میں ہم ایشیا کپ کے سب سے فیورٹ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم ورلڈ کپ جیت چکے ہیں، دو مرتبہ ایشیا کپ بھی جیتا ہوا ہے، ہمیں اس کی کوئی وجہ دکھائی نہیں دیتی کہ ہم دوبارہ نہیں جیت سکتے، میدان میں اپنا بہترین کھیل پیش کریں نیک خواہشات آپ کے ساتھ ہیں۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے