اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرا،ویرات کوہلی کا بیان بھی سامنے آگیا

18 Aug 2023
18 Aug 2023

(ویب ڈیسک) بھارتی ٹیم کے سابق کپتان اور بلے باز ویرات کوہلی نے ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرے پر بیان جاری کردیا۔

اپنے بیان میں ویرات کوہلی کا کہنا تھا کہ بطور کھلاڑی جب آپ میدان میں قدم رکھتے ہیں تو بیرونی ماحول آپ کو اندر کھینچ لیتا ہے کیونکہ مداحوں کی امید ہوتی ہے ہماری ٹیم فتح یاب ہوگی۔ایشیاکپ 2023 میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 2 سمتبر کو کینڈی میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی۔

انہوں نے کہا کہ میں اس حقیقت کو تسلیم کرتا ہوں کہ روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ میں کھلاڑیوں پر بہت دباؤ ہوتا ہے جس کو آپ نظر انداز نہیں کرسکتے۔واضح رہے کہ کوہلی نے پاکستان کیخلاف ایشیاکپ میں 2012 میرپور میں پاکستان کے خلاف ایشیاکپ کے میچ میں اپنا سب سے بہترین سکور (183) بنائے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے