اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

عمر اکمل کی لندن میں اہم سیاسی شخصیت سے ملاقات،کرکٹر نے کس سے ملاقات کی؟جانئے

18 Aug 2023
18 Aug 2023

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عمر اکمل نے لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔

لندن میں نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر اکمل نے کہا کہ کرکٹ سے متعلق نواز شریف سے گفتگو ہوئی، میاں صاحب سے ایک درخواست کی ہے جو امید ہے قبول ہو گی۔عمر اکمل کا مزید کہنا تھا کہ فٹنس اچھی ہے، پاکستان ٹیم میں کھیلنا چاہتا ہوں، کرکٹ کے حالات اچھے ہیں، میاں صاحب کے آنے سے اور اچھے ہوں گے۔

خیال رہے کہ عمر اکمل کو پاکستان سپر لیگ کے دوران  سپاٹ فکسنگ کی اطلاع نہ دینے پر معطل کیا گیا تھا جس پر کرکٹر نے معافی بھی مانگی تھی۔قومی کرکٹر کو 2020 میں پی سی بی نے تمام کرکٹ سرگرمیوں سے روک دیا تھا۔ بعدازاں عمر اکمل کو 2021 میں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دی گئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے