اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ محسن نقوی سے امریکی قونصل جنرل ولیم میکانیول کی الوداعی ملاقات

18 Aug 2023
18 Aug 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے امریکی قونصل جنرل ولیم کے میکانیول نے الوداعی ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے اموراور دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

امریکی قونصل جنرل نے پنجاب کے عوام کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور 32 اضلاع کے دوروں کے بارے میں اپنے تاثرات بیان کئے۔

 وزیر اعلٰی محسن نقوی نے  کہا کہ ولیم  میکانیول نے لاہور میں تعیناتی کے دوران دو طرفہ تعلقات کے فروغ کیلئے قابل قدر خدمات انجام دیں، صحت اور دوسرے شعبوں میں یوایس ایڈ اور دیگر امریکی اداروں کاتعاون لائق تحسین ہے، سنٹرل بزنس اتھارٹی ڈپلومیٹک انکلیو کے قیام کیلئے کام کررہی ہے۔

امریکی قونصل جنرل نے کہا کہ وزیراعلیٰ محسن نقوی اور ان کی ٹیم بہترین کام کررہی ہے۔

 صوبائی وزیر اطلاعات عامر میر،چیف سیکرٹری،آئی جی پولیس اور متعلقہ حکام بھی ملاقات میں موجود تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے