اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سرچ فار جسٹس کے زیر اہتمام تربیتی ورکشاپ، چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو بطور مہمان خصوصی شریک

17 Aug 2023
17 Aug 2023

(لاہور نیوز) سرچ فار جسٹس کے زیر اہتمام تربیتی ورکشاپ ہوئی۔ چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

تربیتی ورکشاپ میں چائلڈ ڈومیسٹک لیبر کے خاتمے کے حوالے سے بحث کی گئی۔ مہمان خصوصی چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے کہا کہ چائلڈ ڈومیسٹک لیبر اہم مسئلہ ہے ۔ اس کی روک تھام مؤثر قانون سازی کے ذریعے ہی ممکن ہے۔

سارہ احمد نے مزید کہا کہ چائلڈ ڈومیسٹک لیبر کا شکار بچوں کو تعلیم کے ذریعے معاشرے کا مفید شہری بنایا جا رہا ہے ۔

تربیتی ورکشاپ میں ڈی جی چائلڈ پروٹیکشن بیورو آفتاب احمد خان، بیورو کے افسران اور دیگر نے شرکت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے