اپ ڈیٹس
  • 270.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

لنکا پریمیئر لیگ، بابراعظم 6 سکور بنا کرچل دیے،ٹیم لیگ سے باہر

16 Aug 2023
16 Aug 2023

(ویب ڈیسک)بابر اعظم کی ٹیم لنکا پریمیئر لیگ سے باہر ہوگئی ہے۔

گزشتہ روز کولمبو  سٹرائیکرز کو گال ٹائٹنز نے لو  سکورنگ مقابلے میں 8 وکٹ سے ہرا دیا، ناکام سائیڈ 74 پر ڈھیر ہوگئی۔محمد نواز 11، بابراعظم 6 اور افتخار احمد 5 رنز بناسکے، تبریز شمسی کو 20 رنز کے عوض 4 وکٹیں لینے پر میچ کا بہترین پلیئر قرار دیا گیا۔

دوسری جانب  ٹائٹنز نے ہدف 8.3 اوورز میں 2 وکٹوں  پر حاصل کرلیا، لسیتھ کروسپولے 42 پر ناٹ آؤٹ رہے، افتخار نے ایک وکٹ لی۔بابراعظم نے ایونٹ کی 8 اننگز میں 32.62 کی اوسط سے 261 رنز بنائے،ان کی بہترین کاوش 104 رنز اوراسٹرائیک ریٹ 123.48 رہا، ایک سنچری اور ففٹی بابر کے نام پر درج ہوئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے