اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

حسان نیازی کی گرفتاری میں اہم پیشرفت، اے پلس کیٹگری ملزمان میں شامل

16 Aug 2023
16 Aug 2023

(لاہور نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بھانجے حسان نیازی کا نام اے پلس کیٹگری کے ملزمان میں شامل کر دیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق 9 مئی کے واقعہ میں ملوث ملزمان کو اے پلس اور اے کیٹگریز کا نام بھی دیا گیا ہے، پولیس کی ٹیم حسان نیازی کو لینے لاہور سے کوئٹہ اگلے ہفتے جائے گی۔قانونی تقاضے پورے ہونے کے بعد حسان نیازی کو لانے کیلئے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور بھی جائیں گئے۔

حسان نیازی کو ایبٹ آباد پولیس نے کوئٹہ پولیس کے حوالے کیا ہے، حسان نیازی کو لاہور منتقل کرنے کیلئے محکمہ داخلہ نے چٹھی لکھ دی ہے۔واضح رہے کہ لاہور کے تھانہ سرور روڈ سمیت دیگر تھانوں میں حسان نیازی کے خلاف مقدمات بھی درج ہیں، حسان نیازی پر کور کمانڈر کی وردی لہرانے کا الزام بھی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے