اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور میں خواجہ سرا کے تشدد سے رکشہ ڈرائیور قتل

15 Aug 2023
15 Aug 2023

(ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے علامہ اقبال ٹاؤن میں خواجہ سرا نے تشدد کرکے رکشہ ڈرائیور کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق مقتول رکشہ ڈرائیور غلام شبیر  نے خواجہ سرا عدنان کو رکشے میں سوار خواتین سے پیسے مانگنے سے منع کیا ، جس پر خواجہ سرا عدنان برہم ہو گیا اور رکشہ ڈرائیور پر تشدد شروع کر دیا جس سے وہ جاں بحق ہو گیا۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے خواجہ سرا عدنان کو گرفتار کر لیا ہے۔

دوسری جانب واقع کی اطلاع ملنے پر رکشہ ڈرائیوروں نے احتجاج کرتے ہوئے مین بلیوارڈ علامہ اقبال ٹاؤن کو بلاک کر دیا تاہم پولیس کی جانب سے مقتول کو انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی پر رکشہ ڈرائیوروں نے احتجاج ختم کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے