اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

یوم آزادی پر ماڈل ٹاؤن سوسائٹی کے زیر اہتمام پرچم کشائی کی تقریب

14 Aug 2023
14 Aug 2023

(لاہور نیوز) یوم آزادی پر ہر کوئی ملی جوش و جذبے سے سرشار ہے۔ ماڈل ٹاؤن سوسائٹی کے زیر اہتمام بھی پرچم کشائی کی پروقار تقریب سجائی گئی۔

ماڈل ٹاؤن بھی ملی نغموں سے گونج اٹھا۔ ماڈل ٹاؤن سوسائٹی کے زیر اہتمام پرچم کشائی کی تقریب ہوئی۔ تقریب ماڈل ٹاؤن سنٹرل پارک میں سجائی گئی۔  سوسائٹی کے صدر داؤد باری نے پرچم کشائی کی۔ تقریب میں سوسائٹی کی منیجنگ کمیٹی کے ارکان اور رہائشیوں نے بھرپور شرکت کی۔

ماڈل ٹاؤن سکیورٹی گارڈز کی جانب سے قومی پرچم کو سلامی پیش کی گئی۔ سوسائٹی کے صدر داؤد باری نے کہا کہ پاکستان کی ترقی کے لئے ہم سب کو مل جل کر کام کرنا ہے۔

پرچم کشائی کی تقریب میں شریک افراد نے وطن سے والہانہ محبت کا اظہار کیا اور ملی نغموں پر جھومتے رہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے