اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی ہیروز کی یوم آزادی پر اہل وطن کو مبارکباد

14 Aug 2023
14 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کے قومی ہیروز نے وطن کے 76 ویں یوم آزادی پر عوام کے نام مبارکباد کے پیغامات جاری کیے ہیں۔

پاکستان کرکٹ کے سابق کھلاڑیوں محمد یوسف اور اظہر علی نے اہل وطن کو یوم آزادی کی مبارکباد پیش کی ہے، قومی کرکٹر شان مسعود نے بھی پاکستان کے 76ویں یوم آزادی کے موقع پر قوم کے نام پیغام جاری کیا ہے۔

فاسٹ بولر محمد عامر نے اس موقع پر کہا کہ ملک کی ترقی میں چھوٹی سے چھوٹی کوشش ضرور کریں ، انٹرنیشنل امپائر علیم ڈار کا کہنا تھا کہ تعمیر و ترقی میں سب کا حصہ ضروری ہے۔

ویمن کرکٹر ارم جاوید نے سبز ہلالی پرچم مزید سر بلند کرنے کا عزم کیا، قومی فاسٹ بولر زمان خان نے کہا کہ یومِ آزادی کی خوشیاں کھل کر منائیں ۔

اس کے علاوہ قومی ریسلر انعام بٹ نے اس موقع پر کہاکہ ملک کو خوبصورت بنانے کے لیے ایک پودا لگائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے