اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

76 واں یوم آزادی، پاک فوج کی جانب سے توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز

14 Aug 2023
14 Aug 2023

(لاہور نیوز) پاکستان کا 76 واں یوم آزادی ملک بھر میں بھرپور ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

یوم آزادی کے موقع پر دن کے آغاز پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں31 جبکہ صوبائی دارالحکومتوں، لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ میں 21 توپوں کی سلامی دی گئی، پاک فوج کے چاک و چوبند دستوں نے توپوں کی سلامی دی۔

تقریب میں موجود پاک فوج کے جوانوں نے نعرہ تکبیر بلند کیا، فضا اللہ اکبر اور پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی، جوانوں اور افسران کی جانب سے ملک کی سلامتی کیلئے دعائیں بھی کی گئیں۔

76 ویں یوم آزادی پر پاک فوج کی جانب سے 21 توپوں کی سلامی

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے