اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کیا شاداب خان پہلے بھی بھارت کی سرزمین پر کرکٹ کھیل چکے ہیں؟جانئے

13 Aug 2023
13 Aug 2023

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر شاداب خان نے کہا ہے کہ میں اس سے پہلے بھارت کبھی نہیں گیا۔

اپنے ایک انٹرویو میں شاداب خان کا کہنا تھا کہ  بھارت میں ورلڈکپ جیتنا سونے پے سہاگہ جیسا ہوگا،کسی بھی کھلاڑی کیلئے اپنے ملک کی نمائندگی کرتے ہوئے ورلڈکپ کھیلنا ایک فخریہ لمحہ ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ  میں اس سے پہلے بھارت کبھی نہیں گیا اور ہم میں سے بہت سے کھلاڑی ایسے ہیں جو اس سے پہلے بھارت نہیں گئے ہوں گے لیکن ابھی ٹیم فائنل نہیں کی گئی تو کچھ نہیں کہا جاسکتا ہے کہ کون سے کھلاڑی جائیں گے اور کون سے نہیں؟

شاداب خان کا مزید کہنا تھا کہ بھارت میں ہمیں شائقین کی سپورٹ حاصل نہیں ہوگی لہٰذا ہمیں ذہنی طور پر خود کو بہت زیادہ مضبوط رکھنا ہوگا، اور جو ہمارے پلیئرز  ہیں ان کیلئے کہا جاسکتا ہے کہ وہ سب ذہنی طور پر مضبوط ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے