اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیراعظم شہباز شریف کا آج رات قوم سے الوداعی خطاب متوقع

13 Aug 2023
13 Aug 2023

(لاہور نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا آج رات قوم سے الوداعی خطاب متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اپنے دور اقتدار میں ملکی صورتحال بارے عوام کو آگاہ کریں گے،وزیراعظم اتحادی حکومت کی 16ماہ کی کارکردگی پر بات کریں گے، قوم سے خطاب میں وزیراعظم ملکی معیشت اور سیاسی حالات سے متعلق امور پر بھی گفتگو کریں گے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم اس کے علاوہ خارجہ امور، سرمایہ کاری اور توانائی کے شعبوں سے متعلق اقدامات پر بھی روشنی ڈالیں گے،وزیراعظم اتحادی جماعتوں کے تعاون کا بھی شکریہ ادا کریں گے۔

خیال رہے کہ شہباز شریف کا بطور وزیراعظم آج آخری دن ہے، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کل عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے