اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیراعظم شہباز شریف نے گارڈ آف آنر کی تقریب ملتوی کروا دی

13 Aug 2023
13 Aug 2023

(ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے آج اپنے اعزاز میں مجوزہ گارڈ آف آنر کی تقریب ملتوی کروا دی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف گارڈ آف آنر لئے بغیر ہی اسلام آباد سے لاہور چلے گئے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا 14 اگست کو اسلام آباد واپس آنے کا پلان ہے جہاں انہوں نے 14 اگست کو گارڈ آف آنر لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

خیال رہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کی سمری پر صدر مملکت نے بھی دستخط کردیے ہیں۔ نگران وزیراعظم کی حلف برداری کا شیڈول کابینہ ڈویژن جاری کرے گا۔

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو وزیراعظم کا پروٹوکول بھی دے دیا گیا اور ان کی رہائش گاہ پر پروٹوکول دستے پہنچ گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے