اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

چودھری سرور کی ملکی ترقی کیلئے نئے نگران وزیراعظم کو ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی

12 Aug 2023
12 Aug 2023

(لاہورنیوز) چودھری سرور نے نئے نگران وزیراعظم کو مبارکباد دیتے ہوئے ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کرا دی۔

چودھری سرور نے انوارالحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکبا ددیتے ہوئے کہا کہ بڑی خوشی ہے بلوچستان سے ایک پشتون کو وزیراعظم بنایا گیا، میرا ہمیشہ سے ایک موقف رہا ہے ہمیں محرومیوں کے شکار علاقوں کو سب سے زیادہ سپورٹ کرنا چاہئے۔

چودھری سرور نے کہا فاٹا ہو یا بلوچستان کے علاقے، ہمیں ان کو اوپر اٹھانا چاہئے، جی ایس پی پلس ہو یا کوئی اور بین الاقوامی سطح کا مسئلہ، میں رضا کارانہ خدمات نگران حکومت کو پیش کرتا ہوں، بغیر کسی عہدے اور لالچ کے میں اپنے خرچے پر نگران حکومت کو سپورٹ کرنے کیلئے تیار ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے