اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ڈپٹی کمشنر لاہور نے جشن آزادی تقریبات کا شیڈول جاری کر دیا

12 Aug 2023
12 Aug 2023

(لاہور نیوز) لاہور میں جشن آزادی کی رنگا رنگ تقریبات کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر نے جشن آزادی تقریبات کا شیڈول جاری کر دیا۔

رافعہ حیدر کہتی ہیں کہ جشن آزادی تقریبات میں پرچم کشائی، عمارتوں کا سجاوٹی مقابلہ اور بھرپور آتش بازی کا مظاہرہ ہو گا۔ جشن آزادی سائیکل ریس، موٹر سائیکل و کار شو فیملی گالا اور شام موسیقی بھی ہو گی۔ تقریری مقابلہ، مصوری کی نمائش اور خواتین کی“تعمیر پاکستان‘‘  کانفرنس بھی ہو گی۔

ڈی سی لاہور رافعہ حیدر کا کہنا ہے کہ فیملیز کے لیے خصوصی طور پر لبرٹی مارکیٹ میں فیملی گالا منعقد کیا جارہا ہے۔ 13 اور 14 اگست کی درمیانی شب کو شایان شان آتش بازی کا مظاہرہ ہو گا۔ 14 اگست کی شام فٹبال سٹیڈیم میں شاندار شام موسیقی منعقد کی جائے گی۔

انہوں نے کہا عوام سے گزارش ہے کہ تقریبات میں شامل ہونے کے لیے وقت سے پہلے تشریف لائیں۔ جشن آزادی ملی جوش و جذبہ سے منائیں، باہمی عزت و تکریم کا خیال رکھیں۔

جشن آزادی تقریبات کا سلسلہ آج سے شروع ہو کر 14 اگست تک جاری رہے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے