اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، داعش کے 4 اہم کمانڈرزسمیت 21 دہشتگرد گرفتار

12 Aug 2023
12 Aug 2023

(لاہور نیوز) دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران ٹی ٹی پی کے 9 ،داعش کے 4 اہم کمانڈرز سمیت 21 دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے۔

 ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کو نارووال ،ڈی جی حان ، راولپنڈی جہلم ، مظفر گڑھ ، گوجرانوالہ، سرگودھا، لیہ، اٹک اور ساہیوال سے گرفتار کیا گیا، دہشت گرد خطرناک منصوبہ تیار کر رہے تھے، دہشت گردوں سے بارودی مواد، پرائما کارڈز ،ڈیٹو نیٹرز ،آئی ای ڈی بم، حفاظتی فیوز ، ہینڈ گرینیڈ اور نقدی برآمد کی گئی ہے۔

 سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دہشت گردوں کی شناحت شاہد، امین، گل رحمان، آزاد، اسحاق، اعجاز، جاوید، مدثر، اقبال،عیسیٰ،شہبازاورسیف وغیرہ کے ناموں سے ہوئی ہے ، دہشت گردوں کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔

  حکام کا مزید کہنا ہے کہ رواں ہفتے700 کومبنگ آپریشنز کے دوران 49 مشتبہ افراد گرفتار کیے گئے ، کومبنگ آپریشنز میں 29829 افراد سے پوچھ کچھ کی گئی ، سی ٹی ڈی محفوظ پنجاب کے ہدف پرعمل پیرا ہے، دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے پرعزم ہیں ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے