اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

غیرقانونی تعمیرات میں ملوث افسران کی بلیک لسٹنگ کا آغاز

11 Aug 2023
11 Aug 2023

(لاہور نیوز) غیرقانونی تعمیرات میں ملوث افسران اور سہولت کار ہوشیار ہو جائیں۔ وزیر بلدیات عامر میر کی ہدایت پر آ فیسرز کی بلیک لسٹنگ کے عمل کا آغاز کر دیا گیا۔

وزیر بلدیات عامر میر کا کہنا ہے رشوت خوری میں ملوث افسران کو ہمیشہ کے لیے بلیک لسٹ کر دیا جائے گا۔ نقشے کی منظوری کے بغیر تعمیر میں ملوث افسران کے خلاف بھی سخت کارروائی ہو گی۔

صوبائی وزیر نے واضح کیا ہے کہ رشوت خور افسران کے خلاف محکمہ بلدیات خود کیسز دائر کرے گا۔ غیر قانونی تعمیرات میں ملوث افسران کو سہولت فراہم کرنے والوں کو بھی وارننگ دے دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے