اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لبرٹی چوک میں بلند ترین قومی پرچم کی تنصیب کی فنڈنگ نجی شعبہ کرے گا، محسن نقوی

11 Aug 2023
11 Aug 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے بلند ترین قومی پرچم کی تنصیب کے منصوبے کی فنڈنگ نجی شعبہ کرے گا۔

اپنے ایک بیان میں محسن نقوی نے کہا لبرٹی چوک میں بلند ترین اور سب سے بڑا قومی پرچم نصب کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ قومی پرچم کی تنصیب میں حکومت کا ایک پیسہ بھی خرچ نہیں ہو گا۔ بلند ترین قومی پرچم کی تنصیب کے منصوبے کی فنڈنگ نجی شعبہ کرے گا۔

انہوں نے کہا فنڈز کا انتظام ہونے پر 14 اگست کو بلند ترین قومی پرچم نصب کرنے کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ سکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے