اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سپریم کورٹ: چودھری پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

11 Aug 2023
11 Aug 2023

(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کر دی۔

جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ 16 اگست کو کیس کی سماعت کرے گا، جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس شاہد وحید بنچ کا حصہ ہیں۔

واضح رہے کہ مرکزی صدر پی ٹی آئی چودھری پرویز الٰہی نے سپریم کورٹ میں لاہور ہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ کا 17 جولائی کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے