اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نشتر کالونی: سیف سٹیز کی نشاندہی پر موٹرسائیکل چور گینگ گرفتار

11 Aug 2023
11 Aug 2023

(لاہور نیوز) نشتر کالونی پولیس نے سیف سٹیز اتھارٹی کی نشاندہی پر دو رکنی موٹر سائیکل چور گینگ کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان سیف سٹیز اتھارٹی نے بتایا ہے کہ پولیس آپریشن میں سیف سٹیز کیمروں کی مدد سے ملزمان کو ٹریس کیا گیا، سیف سٹی کیمروں کی نشاندہی پر روہی نالے کے قریب سے شاہد اور ناصر کو گرفتار کیا گیا، ملزمان کے قبضے سے 2 عدد چوری شدہ موٹر سائیکلیں اور اسلحہ برآمد کر کے ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔

اس حوالے سے ایس پی شہزاد  کا کہنا ہے کہ دوران تفتیش ملزمان نے لاہور کے مختلف علاقوں میں وارداتیں کرنے کا اعتراف کیا ہے، لاہور پولیس اور سیف سٹی کی جرائم پیشہ افراد کےخلاف کارروائیاں جاری ہیں، جرائم پر قابو پانے میں سیف سٹی کیمرے مؤثر ثابت ہو رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے