اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

باغبانپورہ: سیف سٹیز کی نشاندہی پر 3 منشیات فروش اسلحہ سمیت گرفتار

10 Aug 2023
10 Aug 2023

(لاہور نیوز) باغبانپورہ پولیس نے سیف سٹیز کیمروں کی نشاندہی پر تین منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان سیف سٹیز اتھارٹی نے بتایا ہے کہ سیف سٹیز مانیٹرنگ ٹیم نے باغبانپورہ کے علاقے میں مشکوک اشخاص کو دیکھا، باغبانپورہ پولیس کو فوراً مشتبہ اشخاص کو چیک کرنے کی ہدایت کی گئی، دوران چیکنگ ملزمان سے 2 کلو چرس اور پستول برآمد ہوئی۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ ملزمان میں مشہور زمانہ منشیات فروش فرحان کو 2 ساتھیوں سمیت گرفتار کیا گیا۔

ایس پی وقار عظیم کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ ملزمان پوش علاقوں میں منشیات سپلائی کا کام کرتے ہیں، گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش عمل میں لائی جا رہی ہے، منشیات کے ناسور کے خاتمے کیلئے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاوْن جاری رہے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے