اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

فیشن کیلئے آمنہ ملک پر کیا شرمناک الزام لگایا گیا؟اداکارہ نے حقیقت سے پردہ اٹھادیا

09 Aug 2023
09 Aug 2023

(ویب ڈیسک)معروف اداکارہ آمنہ ملک نے کہا ہے کہ لوگوں کی جانب سے فیشن کیلئے مجھ پر 3 بار حمل ضائع کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔

اپنے ایک انٹرویو میں آمنہ ملک نے کہا کہ انکی شادی 18 سال کی عمر میں ہوئی تھی اور اس وقت انکی سب سے بڑی بیٹی کی عمر 20 برس ہے۔ماں بننے کا سفر چیلنجز سے بھرپور تھا  یکے بعد دیگرے تین حمل ضائع ہونے پر لوگوں کے طعنے سنے اور کچھ لوگوں نے یہاں تک کہا کہ میں نے فیشن کے لیے خود اپنے بچوں کو مارا ہے۔

آمنہ ملک نے بتایا کہ جب میری سب سے بڑی بیٹی چار سال کی تھی تو میں دوسری بار امید سے تھی لیکن بدقسمتی سے ساتویں مہینے میں میرا مس کیرج ہوگیا۔انہوں نے مزید کہا کہ ’’مجھے یہ بھی معلوم نہیں تھا کہ میرا بچہ میرے رحم میں ہی انتقال کر گیا ہے۔ جب میں الٹراساؤنڈ کے لیے گئی تو معلوم ہوا بچہ مر چکا ہے۔

 ڈاکٹر نے کہا کہ وہ آپریشن نہیں کرے گی اور مجھے قدرتی پیدائش سے گزرنا پڑے گا۔ مردہ بچے کو جنم دینا بہت مشکل ہے اور جو مائیں اس سے گزری ہیں وہ اس کرب کو سمجھ سکتی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے