اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ٹاؤن شپ : نجی پلازہ میں معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ، 3 افراد زخمی

09 Aug 2023
09 Aug 2023

(ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ سے تین افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق لاہور میں ٹاؤن شپ کے علاقے میں واقع نجی پلازہ میں معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد شدید زخمی ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ معمولی تلخ کلامی پر کال سنٹر کے ملازم نے فائرنگ کی۔

پولیس کے مطابق زخمیوں کو جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا، جبکہ فائرنگ کرنے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج کرکے اس کی گرفتاری کی کوشش کی جارہی ہے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے