اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی :پاکستان نے ایونٹ میں پہلی فتح حاصل کرلی

07 Aug 2023
07 Aug 2023

(لاہور نیوز) پاکستان نے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں چین کو شکست دیکر پہلی فتح حاصل کرلی۔

بھارت کے شہر چنئی میں ہونیوالے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے میچ میں پاکستان نے چین کیخلاف ایک کے مقابلے میں 2 گول سے فتح حاصل کرلی۔پاکستان کی جانب سے 20ویں منٹ میں پنالٹی کارنر کے ذریعے محمد سفیان خان نے، 39 ویں منٹ میں افراز نے فیلڈ گول سکور کیا جبکہ چائنہ کی جانب سے 33ویں منٹ میں جسہینگ نے گول سکور کیا۔

پلیئر آف دے میچ پاکستان کے عبدالحنان شاہد قرار پائے، پاکستان اپنا پانچواں میچ 9 اگست کو روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گا۔قبل ازیں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کو پہلے میچ میں ملائیشیا کے ہاتھوں شکست جبکہ کوریا اور جاپان کیساتھ میچ برابر رہا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے