اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

قومی ایئرلائنز کی نجکاری کا معاملہ، سعد رفیق نے بڑابیان دیدیا

07 Aug 2023
07 Aug 2023

(ویب ڈیسک)وفاقی وزیرریلوے اوروزیر ہوا بازی سعد رفیق نے کہا ہے کہ قومی ایئرلائنز (پی آئی اے )کی نجکاری کے بغیر کوئی حل نہیں ہے۔

تفصیلات کےمطابق وفاقی وزیر ریلوے اور ہوا بازی خواجہ سعد رفیق  کا کہنا تھا کہ پی آئی اے کا خسارہ 742 ارب تک پہنچ گیا  ہے، اس لئے نجکاری کے بغیر کوئی حل نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ ایم ایل ون منصوبہ کی کارروائی مکمل کر لی گئی ہے، پروڈکشن یونٹ کو پرائیویٹ سیکٹر میں لے کر نہیں جائیں گے تو یہ ادارہ دم توڑ جائے گا۔

خواجہ سعد رفیق نے لاہور میں افسران کے ہمراہ اپنے 15ماہ کے دور میں ہوا بازی اور ریلوے میں کی گئی اصلاحات پر صحافیوں کو بریفنگ دی۔ انہوں نے نام لئے بغیر سابقہ حکومت پر پی آئی اے کو80 ارب کا نقصان پہچانے کا مبینہ الزام لگایا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے