اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نگران وزیراعظم کون ہو گا؟، نواز شریف نے نام فائنل کر لیا

07 Aug 2023
07 Aug 2023

(ویب ڈیسک) نگران وزیر اعظم کی تقرری کا معاملہ آخری مراحل میں داخل ہو گیا، مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے نگران وزیراعظم کا نام فائنل کر لیا۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے سابق صدر آصف علی زرداری، مولانا فضل الرحمان اور شہباز شریف سے مشاورت مکمل کر لی، نگران وزیراعظم کے حوالے سے ابھی صرف سابق صدر آصف علی زرداری، مولانا فضل الرحمان اور شہباز شریف کو معلوم ہے۔

آئینی تقاضا پورا کرنے کیلئے نواز شریف وزیر اعظم کو 3 نام بھجوائیں گے، اس کے بعد شہباز شریف نگران وزیر اعظم کے حتمی فیصلے کیلئے اپوزیشن لیڈر سے ملاقات کریں گے، وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر باہمی مشاورت کے بعد نواز شریف کے نامزد کردہ نگران وزیر اعظم کا اعلان کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے