اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

غازی چوک:گٹر کی صفائی کے دوران 2 مزدور جاں بحق

07 Aug 2023
07 Aug 2023

(لاہور نیوز) فیروز پور روڈ غازی چوک کے قریب گٹر کی صفائی کے دوران 2 مزدور جان کی بازی ہار گئے ۔

پولیس کے مطابق دونوں  مزدور صفائی کیلئے گٹر میں اترے، زہریلی گیس بھرنے کے باعث جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ جاں بحق ہونے والے دونوں سگے بھائی ہیں۔

اطلاع ملتے ہی ریسکیوٹیمیں جائے حادثہ پرپہنچ گئیں  اور مزدوروں کی لاشیں مین ہول سے نکال کر جنرل ہسپتال منتقل کردیں ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے