اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور میں گھر کی چھت کا ملبہ گرنے سے 9 ماہ کی بچی چل بسی

06 Aug 2023
06 Aug 2023

(ویب ڈیسک) ڈیفنس فیز 8 میں واقع آبادی میں گھر کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 9 ماہ کی بچی جاں بحق ہوگئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹی آر گارڈر حالیہ بارشوں کی وجہ سے لیک تھا اور گھر والے مزید مٹی ڈلوا رہے تھے، زیادہ مٹی ڈلوانے سے چھت وزن برداشت نہ کرسکی اور گر گئی۔واقعے میں چھت کے ملبے تلے دبنے سے 9 ماہ کی بچی طیبہ جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہوئے۔ ریسکیو نے زخمیوں کو ملبے سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے