اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

میرا کا غیبی طاقت رکھنے، پریوں اور جنوں کو دیکھنے کا دعویٰ

06 Aug 2023
06 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی معروف اداکارہ میرا نے ایک نجی ٹی وی شو میں دعویٰ کیا ہے کہ انہیں جنات اور پریاں نظر آتے تھے۔

اداکارہ میرا حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے مزاحیہ شو میں بطور مہمان مدعو تھیں جہاں انہوں نے اپنے خاندان کے بارے میں بتایا کہ وہ کتنے مذہبی ہیں۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ ان کے دادا ایک حکیم اور بہت مذہبی آدمی تھے۔ ان کے پاس مؤکلوں کو قابو کرنے کی طاقت تھی اور لوگ ان کے پاس اپنی دعاؤں کے لیے آتے تھے اور ان کی دعائیں ہمیشہ پوری ہوجاتی تھیں۔

میرا جی نے مزید بتایا کہ وہ اپنی دادی اور دادا کے پاس رہتی تھی اور ان کے پاس بھی اپنے دادا جیسی طاقت تھی۔ وہ پریوں یا مؤکلوں کو دیکھ سکتی تھیں جو ان کے دادا کے قابو میں تھے۔

واضح رہے کہ میرا پاکستانی اور ہندوستانی فلم انڈسٹری دونوں میں کام کرنے والی اداکارہ رہ چکی ہیں جبکہ وہ پاکستانی ڈراموں کے ساتھ ساتھ رئیلٹی شوز میں بھی نظر آ چکی ہیں۔ مداحوں کی بڑی تعداد ان کو فالو کرتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے