اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

فلم'جب تک ہے جان'کترینہ سے پہلے کس اداکارہ کو آفر ہوئی تھی؟میرا کا بیان جاری

05 Aug 2023
05 Aug 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ بھارتی فلم 'جب تک ہے جان' میں شاہ رخ خان کیساتھ کام کرنے کی آفر بالی ووڈاداکارہ کترینہ سے پہلے مجھے ہوئی تھی۔

تفصیلات کےمطابق ایک انٹرویو میں میزبان نے اداکارہ میرا  سے سوال کیا کہ پاکستان کو مشکل حالات سے نکالنے کے لیے وہ کیا کریں گی؟جس کے جواب میں میرا نے کہا کہ ملک کے حالات بہتر کرنا بہت آسان ہے، مگر ملک چھوڑنا اس کا حل نہیں ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اگر یہی حل ہوتا ہے تو وہ پہلے ہی ملک چھوڑ دیتیں کیونکہ ان کے پاس امریکہ کی شہریت بھی ہے ،تاہم انہوں نے ایسا نہیں کیا کیونکہ وہ ملک چھوڑ کر جانے والے لوگوں کو ناکام سمجھتی ہیں۔

بالی ووڈ میں فلموں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے میرا نے انکشاف کیا کہ شاہ رُخ خان کی فلم ’جب تک ہے جان‘ کترینہ سے پہلے انہیں آفر ہوئی تھی تاہم انہیں لندن کا ویزا نہیں ملا اس لئے وہ فلم نہ کر سکیں۔میرا نے یہ بھی انکشاف کیا کہ انہیں مقبول بھارتی رئیلٹی شو بگ باس کیلئے بھی آفرز آچکی ہیں ،تاہم انہوں نے منع کر دیا کیونکہ وہ خوفزدہ تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے