اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.74 قیمت فروخت : 40.81
  • یورو قیمت خرید: 321.65 قیمت فروخت : 322.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.32 قیمت فروخت : 371.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.26 قیمت فروخت : 195.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.00 قیمت فروخت : 206.37
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 540800 دس گرام : 463700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 495730 دس گرام : 425055
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8841 دس گرام : 7588
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاہین آفریدی میرے پسندیدہ فاسٹ بولر ہیں: کرس براڈ

05 Aug 2023
05 Aug 2023

(ویب ڈیسک) سابق انگلش کرکٹر سٹیورٹ براڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کو پسندیدہ بولر قرار دے دیا۔

حال ہی میں ایشز سیریز کے دوران ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے انگلش کرکٹر اسٹیورٹ براڈ نے پاکستانی بولر شاہین شاہ آفریدی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ میرے پسندیدہ بالرز میں سے ایک ہیں، انکی بالنگ کو دیکھتے ہوئے لطف اندوز ہوتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ ابتدائی اوورز میں شاہین آفریدی کی اِن سوئنگ ڈلیوریز دیکھنے سے تعلق رکھتی ہیں۔

شاہین شاہ آفریدی اسوقت انگلینڈ کی لیگ دی ہنڈرید میں ویلش فائر کی نمائندگی کررہے ہیں، انہوں نے اپنے پہلے ہی میچ میں 13.33 کی اوسط اور 8.00 کی اکانومی سے تین وکٹیں حاصل کی ہیں۔

ویلش فائر کی ٹورنامنٹ میں دو میچز کھیل کر ایک فتح اور شکست کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر موجود ہے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے