اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

عامر خان نے اہلیہ فریال کو مہنگی گاڑی تحفے میں دے دی

05 Aug 2023
05 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے اپنی اہلیہ فریال مخدوم کو مہنگی ترین گاڑی تحفے میں دے دی۔

معروف برطانوی باکسر عامر خان نے اپنی اہلیہ کو خوبصورت مرسڈیز بینز جی ویگن تحفے میں دی ہے۔ جس کی تصاویر انہوں نے سوشل میڈیا پر بھی شئیر کی ہیں۔

ان تصاویر کے ساتھ انہوں نے پوسٹ میں اپنی اہلیہ کیلئے ایک پیار بھرا پیغام بھی لکھا ہے ’فریال مخدوم کے لیے چھوٹا سا تحفہ! میں جانتا ہوں کہ وہ جی ویگنوں سے کتنی محبت کرتی ہے اس لیے میں اسے سرپرائز دینا چاہتا تھا، امید ہے آپ پسند کریں گی۔

یاد رہے کہ عامر خان ایک سابق برطانوی پیشہ ور باکسر ہیں جن کا تعلق پاکستان سے ہے۔ باکسر نے 2005 سے 2022 تک متعدد مقابلوں میں حصہ لیا، فی الحال وہ باکسنگ سے ریٹائرمنٹ لے چکے ہیں۔

عامر خان اور فریال مخدوم تین بچے بھی ہیں۔ چند روز قبل ایک ماڈل نے باکسر عامر خان پر دھوکہ دہی کا الزام لگایا تھا جس کے بعد اس جوڑی کے درمیان نااتفاقی دیکھنے میں آئی تاہم عامر خان نے اپنی غلطیوں کا اعتراف کرتے ہوئے فریال مخدوم سے معافی مانگ لی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے