اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکار شمعون عباسی کار حادثے میں زخمی،دانت ٹوٹ گئے

05 Aug 2023
05 Aug 2023

(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکار شمعون عباسی کار حادثے میں زخمی ہوگئے جس میں اُن کا دانت بھی ٹوٹ گیا۔

شمعون عباسی نے اپنے ساتھ پیش آئے واقعہ کے حوالے سے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر تصاویر کے ساتھ سٹیٹس شیئر کیا۔

انہوں نے لکھا کہ میری گاڑی کو خوفناک حادثہ پیش آیا جس میں دانت ٹوٹ گئے جبکہ چوٹ لگنے کی وجہ سے خون بھی نکلا ہے۔ اداکار نے مداحوں کے اطمینان کے لیے یہ بھی لکھا کہ کوئی خطرے کی بات نہیں ہے اور اُن سے دعاؤں کی اپیل بھی کی۔

شمعون عباسی کی اس پوسٹ پر اُن کے چاہنے والوں نے جلد صحت یابی کی دعا کی اور بہت زیادہ خیال رکھنے کا بھی کہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے