اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مودی سرکار نے اپنی زمین پر کشمیریوں کو مہاجر بنایا،یاسین کو پھانسی دینا چاہتے ہیں، مشال ملک

04 Aug 2023
04 Aug 2023

(لاہور نیوز) مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب بدلنے کے بھارتی غیر قانونی اقدام کے 4 سال مکمل ہونے پر حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔

اپنے ویڈیو پیغام میں مشال ملک نے کہا کہ کشمیری مرمٹیں گے مگر غلامی قبول نہیں کریں گے، مودی سرکار نے کشمیریوں کو ٹارچر سیلز اور جیلوں میں رکھ کر تشدد کا نشانہ بنایا، حریت رہنماؤں کو شہید کیا گیا، زہر دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ ان 4 سالوں میں کشمیریوں پر جو قیامت ٹوٹی اس کی مثال نہیں ملتی، عالمی اداروں کی رپورٹس کے باوجود ہندوستان کو کوئی روکنے یا سزا دینے کیلئے آگے نہیں آتا۔

مشال ملک کا مزید کہنا تھا کہ کشمیر میں 50 لاکھ غیر کشمیریوں کو ڈومیسائل دیے گئے، 4 ہزار سے زائد بزنس مینوں کو کشمیر میں سرمایہ کاری کی اجازت دی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے