اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

فلم 'پنجاب نہیں جاونگی'ایمان علی نے کیوں چھوڑی؟اداکارہ نے حقیقت بیان کردی

04 Aug 2023
04 Aug 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ ایمان علی کی جانب سے فلم 'پنجاب نہیں جاونگی' چھوڑنے کی وجہ بیان کردی گئی۔

اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ ایمان علی کا کہنا تھا کہ  ’پنجاب نہیں جاؤنگی‘ ابتداء میں ایک ڈراما تھا لیکن اسے ایک فلم کی شکل دے دی گئی۔ایمان علی نے بتایا کہ خاتون کے مرکزی کردار کے حوالے سے جب فلم رائٹر خلیل الرحمان قمر نے ان کی تجاویز کو نہ مانا تھا پھر انہوں نے شوٹنگ کے آغاز سے تین دن قبل فلم چھوڑنے کا فیصلہ کیا اور مہوش حیات کو وہ کردار مل گیا۔

انہوں نے کہا کہ فلم میں انہیں اپنا کردار درست محسوس نہیں ہوا، رائٹر کو علم نہیں تھا کراچی کی لندن میں رہنے والی لڑکی کس طرح لوگوں سے پیش آتی ہے، سکرپٹ سے یوں لگتا تھا کہ وہ لڑکی پنجاب سے تعلق رکھتی ہے۔اداکارہ نے بتایا کہ اگر خلیل الرحمان قمر کو نہیں پتہ تھا کہ لندن میں رہنے والے لوگ کس طرح بات چیت کرتے ہیں تو انہیں یہ سکرپٹ نہیں لکھنا چاہئے تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے