اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہدا کی فیملی میرا خاندان ہے، ہر شہید کو گھر دیا جائے گا، آئی جی پنجاب

04 Aug 2023
04 Aug 2023

(لاہور نیوز) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ شہدا کی فیملی میرا خاندان ہے، ہر شہید کو گھر دیا جائے گا۔

یوم شہدائے پولیس پر الحمرا ہال میں آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ شہدا کی فیملی میرا خاندان ہے، ہر شہید کو گھر دیا جائے گا۔ ہم نہ مذہبی انتہا پسند اور نہ سیاسی جنون پن سے ڈرتے ہیں۔ سوشل میڈیا کے بد مست ہاتھیوں کا جواب پیار سے دیں گے۔ گالیوں کا جواب خدمت سے دیں گے۔

اس موقع پر سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے کہا کہ فرائض کی راہ میں جان ومال کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ 2017 کے بعد سے شہدا کے لئے پیکیج دیئے گئے۔

تقریب کے اختتام پر شہدا کے بچوں کو آئی جی پنجاب کی طرف سے لیپ ٹاپ کے گفٹ دئیے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے