اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

محکمہ موسمیات کی بنیادی سروسز کو سپیشل سروسز کی طرف منتقل کر رہے ہیں، سعد رفیق

04 Aug 2023
04 Aug 2023

(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ محکمہ موسمیات کی بنیادی سروسز کو سپیشل سروسز کی طرف منتقل کر رہے ہیں۔

اپنے ایک بیان میں ن لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ 40 ملین ڈالر کی گرانٹ بحال ہو گئی ہے، نئی تقرریاں میرٹ پر ہوئیں، محکمہ موسمیات نے پروموشنز کا چینل ریگولرائز کیا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ محکمہ موسمیات اب اپنا ریونیو پیدا کرے گا، نئے سسٹم سے کسانوں کو موسمی تبدیلیوں کے بارے میں معلومات ملے گی، کسانوں کیلئے ایپلی کیشن بھی لانچ کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے