اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ملک بھر میں آج یوم شہدائے پولیس منایا جا رہا ہے

04 Aug 2023
04 Aug 2023

(ویب ڈیسک) ملک بھرمیں آج یوم شہدائے پولیس منایا جا رہا ہے ۔ملک و قوم کی سلامتی کے لیے پولیس کے جوانوں نے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کئے۔

13 اگست 2000ء میں کانسٹیبل محمد ارشد پل پھٹیاں والی پر ڈیوٹی سرانجام کرتے ہوئے دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہوئے۔

شہید کانسٹیبل محمد ارشد کے بیٹے ندیم ارشد کا کہنا ہے کہ میرے والد نڈر اور بہادر تھے، والد کی شہادت پر فخر ہے، انکی کی بہت یاد آتی ہے’جب وہ شہید ہوئے میں 8 سال کا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے