اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

الیکشن کمیشن نے فواد چودھری کی معافی مسترد کردی

03 Aug 2023
03 Aug 2023

(لاہور نیوز) الیکشن کمیشن نے سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری کی توہین الیکشن کمیشن کیس میں معافی مسترد کر دی۔

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے فواد چودھری کی معافی کی تحریری درخواست پر فیصلہ جاری کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر کو شوکاز نوٹس کا جواب 15 اگست تک جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ فواد چودھری نے تحریری معافی جمع کرائی، فواد چوہدری نے مشروط معافی مانگی لیکن اس میں کسی افسوس کا اظہار نہیں کیا گیا۔

جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فواد چودھری نے الیکشن کمیشن کے خلاف توہین آمیز الزامات لگائے اور توہین آمیز ریمارکس دیے، یہ معاملہ حساس نوعیت کا ہے اس پر مشروط معافی سے تلافی نہیں ہو سکتی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے