اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مریم نواز کی جنرل ہسپتال آمد، تشدد کا شکار بچی کی عیادت کی

03 Aug 2023
03 Aug 2023

(لاہور نیوز) مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز جنرل ہسپتال پہنچ گئیں۔

مریم نواز نے جنرل ہسپتال میں زیرعلاج تشدد کا شکار کم عمر بچی رضوانہ کی عیادت کی، مریم نواز کو ایم ایس خالد بن اسلم نے رضوانہ کے متعلق بریفنگ دی۔

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ جنرل ہسپتال نے ن لیگی رہنما مریم نواز کو بتایا کہ بچی رضوانہ کی طبیعت خطرے سے باہر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے