اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈیفنس میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باپ بیٹا قتل

03 Aug 2023
03 Aug 2023

(ویب ڈیسک) لاہور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے باپ بیٹے کو قتل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس اے میں رائفل رینج روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق ہوگئے، مقتولین کی شناخت محمود شفیع اور تصور کے نام سے ہوئی جو کہ کباڑ کا کام کرتے تھے۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور فرانزک ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کئے، پولیس نے نعشیں تحویل میں لے کر ملزموں کی تلاش شروع کر دی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین پر 2021ء میں تھانہ سبزہ زار میں قتل کا مقدمہ درج کروایا گیا تھا جس سے بظاہر باپ بیٹے کا قتل ان کی دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے۔

پولیس نے مزید تحقیقات کی غرض سے متاثرہ خاندان کے بیانات ریکارڈ کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے