اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

گلبرگ: تیز رفتار کار کی موٹرسائیکل اور سائیکل کو ٹکر، دو افراد جاں بحق

02 Aug 2023
02 Aug 2023

(لاہور نیوز) گلبرگ میں ایف سی کالج کے قریب تیز رفتار کار کی سائیکل اور موٹرسائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے۔

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد میں سے ایک کی شناخت معیز کے نام سے ہوئی ہے جبکہ دوسرے شخص کی شناخت تاحال نہ ہوسکی، گاڑی میں سوار تین افراد سمیت چار افراد زخمی ہوگئے، لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ گاڑی کو قبضے میں لے کر قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے