اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رضوانہ تشدد معاملہ : ازخود نوٹس لینے کی درخواست سپریم کورٹ ہیومن سیل میں دائر

02 Aug 2023
02 Aug 2023

(ویب ڈیسک) گھریلوملازمہ رضوانہ پرمبینہ تشدد کیخلاف ازخود نوٹس لینے کی درخواست سپریم کورٹ ہیومن سیل میں دائر کر دی گئی۔

درخواست میں مبینہ تشدد کے معاملے پر ازخود نوٹس لینے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست وکیل رانا نعمان کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔

درخواست کے متن میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد جوڈیشل اکیڈمی کے انتظامی افسر کی اہلیہ نے گھریلو ملازمہ پرتشدد کیا۔ تشدد سے گھریلو ملازمہ تشویشناک حالت میں زیرعلاج ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہےکہ افسرکے خلاف بھی محکمانہ کارروائی کی جائے،عدالت اس معاملے پرازخود نوٹس لے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روزاسلام آباد میں گھریلو ملازمہ رضوانہ پرمالکن کے تشدد معاملے پراسلام آباد کی عدالت نے مرکزی ملزمہ ثومیہ عاصم کی 7 اگست تک عبوری ضمانت منظور کرلی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے