اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.74 قیمت فروخت : 40.81
  • یورو قیمت خرید: 321.65 قیمت فروخت : 322.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.32 قیمت فروخت : 371.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.26 قیمت فروخت : 195.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.00 قیمت فروخت : 206.37
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 540800 دس گرام : 463700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 495730 دس گرام : 425055
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8841 دس گرام : 7588
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ناروے کپ : پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے مسلسل تیسرا میچ جیت لیا

02 Aug 2023
02 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے نارورے کپ میں مسلسل تیسرا میچ جیت لیا ہے۔

نارورے کپ میں پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم انڈر 17 کیٹیگری کے مقابلوں میں شریک ہے، منگل کو آخری گروپ میچ میں پاکستان کا میچ اسکیول سٹیگابرگ سے تھا۔

پاکستان کی جانب سے احمد رضا نے چوتھے منٹ میں خوبصورت گول کرکے ٹیم کو برتری دلائی اور کچھ دیر بعد طفیل شنواری نے ایک اور گول کرکے سکور پاکستان کے حق میں 0-2 کردیا۔

 اس کامیابی کے ساتھ پاکستان نے ٹورنامنٹ کا پہلا مرحلہ ناقابل شکست رہتے ہوئے مکمل کیا اور گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرتے ہوئے ناک آؤٹ راؤنڈ میں جگہ بنائی۔

خیال رہے راؤنڈ آف32 میں پاکستان سٹریٹ چائلڈ ٹیم جمعرات کو ناروے مولڈے فٹبال کلب سے مقابلہ کرے گی ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے