اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے لاہور کا انتخاب

31 Jul 2023
31 Jul 2023

(لاہور نیوز) قائد مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی وطن واپسی کے لیے لاہور کا انتخاب کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف آئندہ 48 گھنٹے میں دبئی سے لندن واپس پہنچیں گے، جہاں وہ پریس کانفرنس میں اپنی وطن واپسی کا اعلان کریں گے، میاں نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے لاہور کا انتخاب کیا گیا ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ  نواز شریف کی وطن واپسی پر دیگر پارٹیوں کے افراد کی ن لیگ میں شمولیت کے لیے فہرستیں تیار کرلی گئی ہیں، ن لیگ نے 30 فیصد نئے چہروں کے ساتھ عام انتخابات میں جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے