اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں خودکش دھماکا انتہائی افسوسناک ہے: نواز شریف

30 Jul 2023
30 Jul 2023

(لاہور نیوز) سابق وزیر اعظم نواز شریف کا جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں ہونے والے خودکش دھماکے پر ردعمل سامنے آ گیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ باجوڑ میں جمعیت علماء اسلام (ف) کے ورکرز کنونشن میں دھماکا قابل مذمت اور انتہائی افسوسناک ہے۔

میاں نواز شریف نے مزید کہا ہے کہ قیمتی جانوں کے نقصان پر دل شدید رنجیدہ ہے، اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ وہ تمام لواحقین کو صبرِ جمیل اور زخمیوں کو جلد از جلد مکمل صحتیابی عطا فرمائے۔

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ سانحہ پر اپنے بھائی سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان اور کارکنوں سے اظہارِ تعزیت کرتا ہوں اور ان کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے