اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کے ٹاپ سکواش پلیئر عاصم خان 5 ماہ سے تنخواہ سے محروم

30 Jul 2023
30 Jul 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کے ٹاپ سکواش پلیئر عاصم خان 5 ماہ سے تنخواہ سے محروم ہیں۔

 

عاصم خان نے سوشل میڈیا پر سیلری نہ ملنے کا شکوہ کیا اور لکھا کہ کئی برسوں سے مجھے میرا ڈیپارٹمنٹ وقت پر سیلری نہیں دے رہا۔

عاصم خان نے مزید لکھا کہ پانچ ماہ ہوگئے میری سیلری نہیں مل رہی، اگر ہمیں وقت پر حق نہیں ملے گا تو ملک کا نام کیسے روشن کریں گے؟

فوٹو اسکرین شاٹ

عاصم خان نے لکھا کہ ہماری تنخواہیں تو دیں پھر میڈلز کا مطالبہ کریں، سکواش پلیئر عاصم خان سوئی ناردرن (ایس این جی پی ایل) کے ملازم ہیں۔

ذرائع کے مطابق عاصم خان گزشتہ کئی سالوں سے ملازمت کے مستقل ہونے کے بھی منتظر ہیں، عاصم خان پی ایس اے ورلڈ رینکنگ میں ٹاپ پاکستانی ہیں جبکہ عاصم کی عالمی سکواش رینکنگ 66 ہے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے