اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

تائیوان سے شکست، پاکستان انڈر 17 والی بال ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی نہ کر سکا

30 Jul 2023
30 Jul 2023

(ویب ڈیسک) ایشین انڈر 16 والی بال میں تیسری پوزیشن کے میچ میں چائنیز تائپے نے پاکستان کو شکست دیدی۔

تائیوان (چائنیز تائپے) نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں 3 سیٹ سے شکست دی۔

پاکستان کے خلاف تیسری پوزیشن کا میچ تائیوان نے 13-25، 25-18، 23-25 اور 22-25 سے جیتا۔

ایشین انڈر 16 میں تیسری پوزیشن کے میچ میں شکست کے باعث پاکستان اگلے سال ہونے والے انڈر 17 ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی نہ کر سکا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے