اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بے نظیر کفالت پروگرام: 5 لاکھ 69 ہزار 889 بیواؤں نے استفادہ کیا

29 Jul 2023
29 Jul 2023

(ویب ڈیسک) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے تحت چلائے جانے والے 'بینظیر کفالت پروگرام' سے اب تک 58 ہزار 179 طلاق یافتہ اور 5 لاکھ 69 ہزار 889 بیوائیں مستفید ہوئی ہیں۔

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام حکام کے مطابق 2022ء میں بی آئی ایس پی کے گھر گھر جا کر قومی، سماجی و اقتصادی رجسٹری سروے کے ذریعے پورے ملک میں بیوہ اور طلاق یافتہ خواتین کا ڈیٹا اکٹھا کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت این ایس ای آر میں دو لاکھ 53 ہزار 374 طلاق یافتہ اور 21 لاکھ 41 ہزار 971 بیواؤں کا ڈیٹا دستیاب ہے جن میں سے 58 ہزار 179 طلاق یافتہ اور 5 لاکھ 69 ہزار 889 بیوائیں اس وقت  بے نظیر کفالت پروگرام  سے مستفید ہو رہی ہیں۔

حکام نے کہا کہ بی آئی ایس پی کے  بے نظیر کفالت پروگرام  اور  بینظیر تعلیم وظیفہ کے مشروط کیش ٹرانسفر پروگرامز  اور  بے نظیر نشوونما  میں شمولیت غربت کے اسکور کی تشخیص پر مبنی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے